حیدرآباد،21مئی (اعتمادنیوز)کاچی گوڑہ اور ملک پیٹ ریلوئے اسٹیشن کے درمیان ایک 45سالہ شخص ٹرین کی پٹریاں عبور کرتے ہوئے فوت ہوگیا۔کاچی گوڑہ پولیس کے مطابق نعش کی شناخت یو انجیا ولد پدامیسیا کے نام سے کی گئی۔جو محبوب نگر کے جکارام گاؤں کا رہنے والا ہے۔اور
18px;"> وہگل کی شام کاچی گوڑہ اور ملک پیٹ ریلوئے اسٹیشن کے درمیان ٹرین کی پٹریاں عبو ر کررہا تھا کہ ایک تیز رفتار ٹرین نے ٹکر دیدی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی فوت ہوگیا۔کاچی گوڑہ پولیس نے ایک کیس درج کرتے ہوئے نعش کو عثمانیہ میں پوسٹ مارٹم کے بعد ورثہ کے حوالے کردیا۔